268۔ نیکی سے بد دلی

لَا یُزَهِّدَنَّکَ فِی الْمَعْرُوْفِ مَنْ لَا یَشْکُرُهٗ لَکَ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۲۰۴) کسی شخص کا تمھارے حسنِ سلوک پر شکر گزار نہ ہونا تمہیں نیکی اور بھلائی سے بد دل نہ کر دے۔ انسان کسی پر احسان کرتا ہے تو اسے تین قسم کے لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے۔ کچھ ایسے محسن شناس ہوتے ہیں … 268۔ نیکی سے بد دلی پڑھنا جاری رکھیں